پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب کردیا

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہےکہ 29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کیا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ 29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کیا، 29 […]
کے ٹو پہاڑ پر پھنسے غیر ملکی کوہ پیماؤں کے لیے آرمی کا ریسکیو آپریشن

اسلام آباد: پاک آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے غیر ملکی کوہ پیماؤں کے لیے ریسکیو آپریشن کیا گیا جس میں ڈچ ، سنگاپور اور ایکواڈور سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں کو مدد فراہم کی گئی۔ پاک آرمی کے مطابق کوہ پیماؤں کو مہم جوئی کے دوران صحت کی خرابی کے باعث ریسکیو کیا گیا، […]
بلوچستان میں حکومت بنائیں گے، صوبائی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات سربلند خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں اکثریتی پارٹی ہونے کے ناطے حکومت میں جائیں گے۔ سرفراز بگٹی اور حاجی شاہ گورگیج کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ہماری پارٹی کا ہی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی […]
عام انتخابات: فوجی دستے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ

لاہور: عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے دستے پنجاب بھر سے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوگئے۔ عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے چاق و چوبند دستے لاہور، ملتان، اوکاڑہ، بہاول پور اور گوجرانوالہ گیریژن سے پنجاب کے دیگر اضلاع میں الیکشن سیکیورٹی ڈیوٹی […]