عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر

لندن: بانی پی ٹی آئی عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے انتخابات کے لئے اہل امیدواروں کی فہرست جاری کردی جس میں 38 امیدوار شامل ہیں۔ چانسلر کے لئے امیدواروں کی فہرست میں بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی انتظامیہ نے بیان […]

عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیا

اسلام آباد: برطانوی خبر رساں ادارے نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طالبان دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے۔ آکسفورڈ کے چانسلر کے لیے اپلائی کرنے پر گارجین میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایک اور کالم […]

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کا الیکشن لڑنے کے قابل نہیں، برطانوی جامعہ کو شکایات موصول

کراچی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے وائس چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی کے الیکشن میں کھڑے ہونے کی خبروں پر آکسفورڈ یونیورسٹی سے عمران خان کو الیکشن سے باہر کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، عمران خان پر طالبان اور اسامہ بن لادن کی حمایت اور خواتین کے کپڑوں سے غلط ریمارکس دینے […]

وزیراعظم کی اسرار خان کاکڑ کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے، برطانیہ کی معروف یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں آکسفورڈ یونین کے نو منتخب صدر اسرار خان کاکڑ کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسرار خان کاکڑ کا وزیراعظم ہاؤس میں پر تپاک استقبال کیا اور اسرار خان کاکڑ کو بیرونِ ملک پاکستان کا […]

آکسفرڈ یونیورسٹی کی چانسلرشپ کیلئے عمران خان کی درخواست جمع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ آکسفرڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ 2024 کے لیے اڈیالہ جیل میں قید پارٹی کے بانی عمران خان کی درخواست ان کی ہدایت کے مطابق جمع کرادی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں رہنما پی ٹی آئی […]