وزیراعظم کو بجلی کی اوور بلنگ سے متعلق ایجنسیوں کی تحقیقاتی رپورٹ پیش

Shahbaz Sharif

اسلام آباد: وزیراعظم کو بجلی کی اوور بلنگ کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے اور انٹیلیجنس بیورو کی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ […]

کے الیکٹرک کی جانب سے سرکاری اداروں پر اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف

KE Over Billing

کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے سرکاری اداروں پر اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف صوبائی وزہر توانائی ناصر حسین شاہ نے بدھ کو کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس کے ساتھ منعقدہ اجلاس کے دوران کیا۔ ناصر حسین شاہ نے بتایا کہ کے الیکٹرک نے سرکاری اداروں پر 10 […]

وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم

Electricity Over Billing

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کےلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم دے دیا۔ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اجلاس ہوا جس میں اوور بلنگ اور بجلی چوروں کے خلاف کارروائی پر پیش رفت کاجائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیرداخلہ نے گزشتہ دورے کے دوران […]

کروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جا رہی ہے، وزیر توانائی

Electricity Over Billing

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ کروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جا رہی ہے، معیشت کی آدھی سے زائد خرابی بجلی کے شعبے کی نااہلی کی وجہ سے ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کے شعبے میں نقصانات سب سے بڑا چیلنج […]

وزیر داخلہ کا بجلی کی اوور بلنگ میں ملوث عملے کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیر داخلہ محسن نقوی نے بجلی کی اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف ملک گیر کارروائی کا حکم دے دیا۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ بجلی چوروں کے خلاف پورے ملک میں جاری کریک ڈاؤن بھی تیز کیا جائے، اوور بلنگ اور بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی اے اپنی بھرپور […]

بجلی کمپنیوں کی دو ماہ میں ایک کروڑ سے زائد صارفین سے اوور بلنگ ثابت، وزارت توانائی

اسلام آباد: نیپرا کے بعد وزارت توانائی نے بھی بجلی کمپنیوں کی صارفین سے اوور بلنگ کا انکشاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاورڈویژن کی جانب سے قائم کی گئی تحقیقیاتی کمیٹی نے بھی بجلی کمپنیوں کی جانب سے لاکھوں صارفین کی زائد بلنگ کا اعتراف کرلیا۔ نیپرا کی تحقیقاتی رپورٹ کے جواب میں پاور ڈویژن […]

اوور بلنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے وزارت توانائی نے کمیٹی تشکیل دے دی

Electricity

اسلام آباد: وزارات توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے اوور بلنگ اسکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اووبلنگ کے حوالے سے انکوائری رپورٹ پر پاور ڈویژن نے تحقیقات کا فیصلہ […]