زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالرکے مقابلے میں روپیہ تگڑا، انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 10 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 16 پیسے کم ہوگیا۔ غیرملکیوں کی چار سالہ وقفے بعد مارچ میں پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز و مارکیٹ ٹریژری بلوں میں 82ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، عالمی بینک اور آئی ایف سی کے سربراہوں […]