بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں نیچے آگئیں

بھارت سے پیاز کی ایکسپورٹ کھلتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں۔ کراچی میں کئی ماہ تک 200 سے 250 روپے کلو بکنے والی پیاز 100روپے سے 120 روپے میں ملنے لگی۔ لاہور میں پیاز 80 سے 100 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان اور سوات میں […]

رمضان میں پیازاور کیلے کی برآمد پر پابندی لگانے کا امکان

Onion Banana Export

رمضان میں پیاز اورکیلے کی برآمد پر پابندی لگانے کا امکان ہے،وزارت تجارت نے فیصلہ رمضان میں کیلے اور پیاز کی مناسب قیمت پر فراہمی کیلئے کیا ہے۔ ایکسپورٹرز کا کہنا ہےکہ ملک سے پیاز اورکیلے کی ایکسپورٹ پر عارضی پابندی لگ گئی ہے،چیف سیکرٹری پنجاب کی تجویز پر وزارت تجارت نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی […]

پیاز کی کم سے کم برآمدات کیلیے قیمت میں اضافہ کیا گیا، سیکرٹری تجارت

اسلام آباد: سیکرٹری تجارت نے قائمہ کمیٹی اجلاس کے دوران بتایا ہے کہ پیاز کی کم سے کم برآمدات کے لیے قیمت میں اضافہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس ہوا، جس میں پیاز کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق غور کیا گیا۔ دوران اجلاس سیکرٹری تجارت نے کہا کہ پیاز […]

ملک بھر میں پیاز کی قیمتیں بے قابو

ملک بھر میں پیاز کی قیمتیں بے قابو ہوگئیں، کراچی، کوئٹہ اور لاہور میں اوّل درجے کی پیاز 240 روپے کلو تک جا پہنچی۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ اشیائے خور و نوش سمیت مختلف اشیاء کے سرکاری نرخ نامے پر عمل کرانے میں ناکام ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ریٹ لسٹ میں پیاز کے […]

پیاز برآمد کرنے کیلیے ایڈوانس ادائیگی کی شرط

اسلام آباد: نگران حکومت نے پیاز کی برآمدات کو محدود اور سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ملک میں پیاز کی قیمتوں میں استحکام کیلیے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ پیاز برآمد کرنے کی اجازت صرف ایڈوانس ادائیگی کی شرط پر ہوگی اور پیاز کی برآمد کیلیے کم از […]