برانڈڈگھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوںمیں کمی کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نےبرانڈڈگھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوںمیں 10روپےفی کلوکمی کااعلان کر دیا۔ ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کے مطابق گھی496روپےکےبجائے486روپےفی کلومیں فروخت ہوگا اور کوکنگ آئل529روپےکےبجائے519روپےفی لیٹرفروخت کیاجائےگا۔ ترجمان نے کہا کہ یہ نظرثانی شدہ قیمتیں ملک بھر کے […]
بحیرہ احمر میں کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی

واشنگٹن: بحیرہ احمر میں کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی۔ بحیرہ احمر میں جاری کشیدگی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثی گروپ کے حملوں کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی برقرار ہے۔ برینٹ […]