آرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا

پشاور: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقوں میران شاہ اور اسپن وام کا دورہ کیا اور عید جوانوں کے ساتھ گزاری اور ان کی خدمات کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر […]
شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے واقعات، جے یو آئی کے اہم رہنما اور پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے علیحدہ علیحدہ واقعات میں جمعیت علما اسلام کے اہم رہنما اور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے پاکستان بازان کے قریب نامعلوم افراد نے جمعیت علما اسلام کے اہم رہنما نور اسلام نظامی کو نشانہ بنایا۔ ڈی پی او […]
وزیرستان؛ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے امیدوار کی گاڑی پر بم حملہ

جنوبی وزیرستان: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے امیدوار کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا، جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی اور الیکشن 2024ء میں پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے امیدوار نصیر اللہ وزیر کی گاڑی پر بم سے حملہ کیا گیا۔ دھماکے میں نصیر اللہ وزیر […]
شمالی وزیرستان میں محسن داوڑکی گاڑی پرفائرنگ

شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق گاڑی پر متعدد گولیاں لگیں، بُلٹ پروف گاڑی کی وجہ سے محسن داوڑ محفوظ رہے۔ واقعے سے متعلق ڈی پی او شمالی وزیرستان روحان زیب نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
شمالی وزیرستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 6 حجام قتل

میران شاہ: شمالی وزیرستان میں پنجاب سے آکر کام کرنے والے 6 حجاموں کو قتل کردیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے گاؤں موسکی سے 6 غیر مقامی افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتولین کا تعلق پنجاب سے […]