الیکشن کمیشن نے آر اوز کو پورا قانون نہیں پڑھایا گیا، اپیلٹ ٹریبونل

Returning Office

اسلام آباد: الیکشن اپیلٹ ٹریبونل کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے اپیل کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے آر اوز کو تربیت فراہم کی مگر پورا قانون نہیں پڑھایا گیا۔ الیکشن اپیلٹ ٹریبونل میں کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواستوں اور اپیلوں پر سماعت کے دوران اسلام آباد اپیلٹ ٹریبونل کے […]

عام انتخابات: قومی اسمبلی کے 1024امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات 2024 کے لیے قومی اسمبلی کے 1024امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے قومی و صوبائی اسملیوں کے نامزد امیدواروں کا ڈیٹا جاری جس کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے کل 7 ہزار 473 نامز امیدوار جن میں 7 ہزار 28 مرد […]

صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی کے اعتراضات کے بارے میں تحریری جواب جمع

Election Commission of Pakistan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ صنم جاوید کے وکیل شکیل احمد پاشا، والد اور والدہ ریٹرننگ افسر پی پی 150 کے سامنے پیش ہوئے۔ صنم جاوید کے وکیل نے اعتراضات کے بارے میں تحریری جواب ریٹرننگ افسر کو جمع کروا […]