این ایل سی کا علاقائی تعاون میں اہم کردار، پاکستانی زرعی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد: نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) پاکستان کی ترقی و ترویج میں اپنا کلیدی کردار ادا کر رہا ہے اور ادارے کے علاقاقئی تعاون سے پاکستانی زرعی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان نیشنل لاجسٹکس سیل کے تعاون سے وسطی ایشیا کے ساتھ ساتھ چین اور روس کے ساتھ بھی تجارت کو فروغ […]