اسرائیل کا این جی او کی گاڑی پر حملہ؛ 7 امدادی کارکن ہلاک

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسطی علاقے میں ورلڈ سینٹرل کیچن نامی غیر ملکی این جی او کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 7 ملازمین ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے اسرائیلی حملے کو امدادی کارکنان کو خوف زدہ کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ […]