مسئلہ 18 ویں ترمیم نہیں، این ایف سی میں صوبوں اوروفاق کے حصے کی تقسیم ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسئلہ 18 ویں ترمیم نہیں، این ایف سی میں صوبوں اور وفاق کے حصے کی تقسیم ہے۔ سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میثاق جمہوریت پر دستخط کرنے کے بعد ہم نے بہت کام کیا […]