24 گھنٹے سمندر میں پھنسے شہری نے محض گھڑی کی مدد سے خود کو بچا لیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے سمندر میں تقریباً 24 گھنٹے گزارنے والے ایک شخص نے محض اپنی گھڑی کی مدد سے مچھیروں کی توجہ حاصل کرکے خود کو بچا لیا۔ نیوزی لینڈ پولیس کے مطابق شہری (جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے) کا بچ جانا ایک معجزہ ہے۔ وہ اپنی 40 فٹ لمبی کشتی […]

دنیا میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں سالِ نو کا آغاز؛ شاندار آتشبازی

آکلینڈ: دنیا بھر میں آج مختلف اوقات میں سال نو کا آغاز ہونے جا رہا ہے اور سب سے پہلے یہ مرحلہ نیوزی لینڈ میں آیا۔ نیوزی لینڈ میں شاندار آتش بازی سے سال نو کا استقبال کیا گیا۔ آکلینڈ کے معروف مقامات کو برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا۔ موسیقی اور رنگا رنگ تقاریب […]