پاکستان میں سادگی سے نئے سال 2024 کا آغاز

کراچی: پاکستان میں سادگی ، نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ نئے سال 2024 کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان میں نئے سال کا استقبال اسرائیلی دہشت گردی کا شکار مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سادگی سے کیا گیا۔ پاکستان کے کسی بھی شہر میں سال نو کی آمد کے حوالے سے روایتی تقاریب منعقد نہیں […]
سال نو کی آمد، کراچی میں سیکیورٹی اقدامات مکمل

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ نئے سال کی آمد سے متعلق کراچی میں سیکیورٹی اقدامات مکمل کرلیے گئے۔ عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں مختلف مقامات پر 2600 اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، 2 ڈویژنل ایس پیز، 7 ڈسٹرکٹ،7 ڈی ایس پیز ڈیوٹی […]
دنیا میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں سالِ نو کا آغاز؛ شاندار آتشبازی

آکلینڈ: دنیا بھر میں آج مختلف اوقات میں سال نو کا آغاز ہونے جا رہا ہے اور سب سے پہلے یہ مرحلہ نیوزی لینڈ میں آیا۔ نیوزی لینڈ میں شاندار آتش بازی سے سال نو کا استقبال کیا گیا۔ آکلینڈ کے معروف مقامات کو برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا۔ موسیقی اور رنگا رنگ تقاریب […]
دبئی میں نئے سال کی تقریبات، ٹیکسی ٹیرف میں اضافے کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ( اے آرٹی) نے کہا ہے کہ نئے سال پر دبئی اور دیگر مقامات پر جہاں آتشبازی کا مظاہرہ کیا جاتا ہے ٹیکسی کے کرائے میں اضافہ کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے […]
اسلام آباد میں نئے سال کی تمام تقریبات منسوخ

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے اعلان کی روشنی میں وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے سال نو کے حوالے سے تمام تقریبات منسوخ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے حکومتی اعلان پر اسلام آباد کی انتظامیہ نے نئے سال کے حوالے سے ہونے والی تمام تقریبات کے […]
فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی؛ وزیراعظم کا نئےسال کی تقاریب پر پابندی کا اعلان

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کے لیے نئےسال کی تقاریب پرپابندی کااعلان کردیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ وہ غزہ کے مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ اور سال نو پر کسی […]
فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی، عرب امارات میں سال نو کی تقاریب منسوخ

شارجہ: اسرائیلی ظلم و بربریت کاشکار غزہ کے مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کے لیے متحدہ عرب امارات میں سال نو کی تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نئے سال کی تمام استقبالیہ تقاریب اور آتش […]