وفاقی حکومت کا موجودہ نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ

Net Meetering Solar

وفاقی حکومت نے موجودہ نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے ساتھ 600 میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دونوں فیصلوں سے متعلق سمری ارسال کرنے کی ہدایت کردی ہے، وزیراعظم نے سولر بجلی کی خریداری اور فروخت […]