قوم کیلئے خوشخبری، چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد (اسلام ڈیجیٹل) وزرات توانائی نے کہا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں وزرات توانائی کے حکام نے بتایا کہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ دوسری جانب بجلی کی قیمتوں میں 20 روپے […]

صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

نیپرا نے بجلی صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 14 پیسے کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کے تحت صارفین کو ریلیف اکتوبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]

حکومت نے نیپرا میں ونٹر پیکج کی درخواست جمع کروادی

بجلی صارفین کیلئے ای سی سی کی منظوری کے بعد حکومت نے نیپرا میں ونٹر پیکج کی درخواست جمع کروادی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں حکومت کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست کےمطابق ونٹر پیکیج میں صنعتی، گھریلو، کمرشل اور جنرل صارفین شامل ہیں گزشتہ سال سے زیادہ بجلی استعمال کرنے […]

نیپرا نے آئیسکو پر 5 کروڑ روپے کا جرمانہ لگادیا

IPPS Pakistan

نیپرا نے آئیسکو پر 5 کروڑ روپے کا جرمانہ لگادیا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے آئیسکو پر 5 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ نیپرا کے مطابق جرمانہ نجی کمپنیوں کی انٹرکنکشن اسٹڈی کی منظوری میں تاخیر پر کیا گیا۔ نیپرا نے آئیسکو پر جرمانہ لگانے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ […]

نیپرا نے بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کردی

IPPS Pakistan

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کردی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ کمی اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نیپرا نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کمی کا ریلیف بجلی صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں دیا جائے گا جبکہ جن […]

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

Electricity Price

کراچی: شہر قائد کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔ کمپنی نے بجلی کی قیمت میں 51 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی ہے، جس پر نیشنل […]

نیپرا نے سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی

IPPS

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کر دی ہے جبکہ جولائی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 37 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری بھی دے دی ہے۔ نیپرا سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ […]

بجلی قیمتوں میں غلط ایڈجسٹمنٹس؛ نیپرامیں گزشتہ 20 فیصلوں کی ازسرنو سماعت

Electricity

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں گزشتہ 20 فیصلوں پر اپیلیٹ ٹربیونل کے حکم کے تناظر میں از سرِ نو سماعت جاری ہے۔ نیپرا ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے تحت جاری کیے گئے 20 فیصلوں پر نئی سماعت کررہی ہے جس میں 2021ء، 2022ء اور […]

نیپرا کی کےالیکٹرک کو رات کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی سختی سے ہدایت

کراچی میں شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر نیپرا نے کےالیکٹرک کو رات کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی سختی سے ہدایت کی ہے۔ نیشنل الیکٹر پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اس حوالے سے کہا کہ لوڈ شیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کی جائے۔ نیپرا نے کےالیکٹرک کو […]

کے-الیکٹرک کی بجلی مزید مہنگی کرنے کیلئے نیپرا میں درخواست

اسلام آباد: کے-الیکٹرک نے کراچی کے صارفین کو ایک جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے اور بجلی فی یونٹ مزید 5 روپے 45 پیسے مہنگی کرنے کے لیے لیے نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست دائر کردی ہے۔ کے-الیکٹرک کی درخواست پر شہر قائد کے بجلی کے صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 5 […]