وادی نیلم میں کراچی کے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی، 3 جاں بحق

kohat Bus Accident

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں کراچی کے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سیاحوں کی گاڑی آٹھ مقام کے سیاحتی مقام بابون جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے۔ حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے، جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے […]