وادی نیلم میں مسافر جیپ کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

صندوک سونسل روڈ پر مسافر جیپ افسوسناک حادثہ کا شکار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق جیپ میں ڈرائیور سمیت 9 افراد سوار تھے، جیپ حادثہ میں تین افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو عملہ کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مظفرآباد ریفر کر دیا گیا، حادثہ فنی خرابی […]