سندھ کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کا امکان

کراچی: قومی ہنگامی حالت کے سینٹر نے سندھ کے ساحلی علاقوں میں طوفان، شدید بارشوں اور سیلاب کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق این ای او سی نے سندھ کے ساحلی علاقوں میں طوفان اور مزید شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستان […]
یکم جولائی سے اب تک ملک میں بارشوں سے 189 افراد جاں بحق

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے یکم جولائی سے 17اگست تک ملک میں موسلا دھار بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں اور نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق یکم جولائی سے اب تک 189 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں سے سب سے زیادہ 68 لوگ پنجاب میں، […]
بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی اور صوبے کا ملک کے کئی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ طوفانی بارشوں کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جبکہ منہ زور ریلے سب کچھ بہاکر لے گئے، مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ ضلع چمن اور قلعہ عبداللہ سب […]
خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں گلوف کے خطرے کی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں ممکنہ گلوف کے خطرے سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ اسلام آباد، نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے مطابق زیادہ درجہ حرارت اور موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر، خیبرپختونخوا اور […]
این ڈی ایم اے نے جولائی میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے مون سون کی شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے سے ملک […]
این ڈی ایم اے اپنے نظام کو وسعت دیتے ہوئے صوبوں کو بھی شامل کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب آنے پر این ڈی ایم اے نے بہت اہم کردار ادا کیا، این ڈی ایم اے کو جو وسائل درکار ہوں گے وہ فراہم کریں گے۔ یہ بات انہوں ںے این ڈی ایم اے کے پروجیکٹ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔ […]