پاکستانی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے، افغان قونصلیٹ

Peshawar : Afghan Counsel General

پشاور: افغان قونصلیٹ کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے۔ پشاور میں منعقدہ رحمت العالمین کانفرنس میں قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر ترجمان افغان قونصلیٹ نے وضاحتی بیان جاری کیا اور کہا کہ پاکستانی ترانے کی […]

افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی سنگین خلاف ورزی پرکے پی حکومت کا موقف سامنے آگیا

KP Government Logo

پشاور: پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں افغان سفارت کاروں کے کھڑے نہ ہونے پر حکومت خیبرپختونخوا نے موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں صورتحال سے آگاہ کردیا گیا ہے مناسب طریقہ یہی ہے کہ وہ خود جواب دیں۔ ترجمان حکومت خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سیرت النبیﷺ کانفرنس میں افغان […]

افغان قونصل جنرل کی قومی ترانے کی بے حرمتی پر پاکستان کی شدید مذمت

Foriegn Office

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے پشاور میں ایک تقریب کے دوران افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے حرمتی پر شدید ردعمل جاری کردیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے پشاور میں ایک تقریب کے دوران افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل کی جانب سے پاکستانی قومی […]

وزیراعلی کی شرمناک حرکت کے باعث ملک کی بدنامی ہوئی ہے، فیصل واؤڈا

Senate of Pakistan

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واؤڈا نے افغان قونصل جنرل کے قومی ترانے کے احترام میں نہ کھڑے ہونے کا ذمہ دار تحریک انصاف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو قرار دے دیا۔ پشاور میں پیش آئے واقعے پر سینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی کے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی شرمناک حرکت کے باعث ملک […]