نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس پر نیب ریفرنس چار سال بعد بند

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب ) نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس چار سال بعد بند کردیا۔ نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس بند کرنے کی درخواست احتساب عدالت میں دائر کی تھی جسے عدالت نے منظور کرلیا جس کے بعد آج چار سال بعد یہ ریفرنس بند ہوگیا ہے۔ درخواست احتساب عدالت […]

این اے75 نارووال سے (ن) لیگ کے انوارالحق کامیاب

Election 2024

ویب ڈیسک الیکشن کمیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے75 نارووال سے مسلم لیگ (ن) کے انوارالحق 87649 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ آزاد امیدوار طاہر علی جاوید 70043 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 76 نارووال 2 کے غیر حتمی و غیر سرکار نتیجہ,ن لیگ اگے

Election 2024

این اے 76 نارووال 2 کے 414 پولنگ اسٹیشنز میں سے 13 پولنگ اسٹیشز کا غیر حتمی و غیر سرکار نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق ن لیگ کے احسن اقبال 4864 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امید وار جاوید صفدر خلوں 2135 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں

عام انتخابات ، پی پی 48 کے امیدوار کو گرفتار کر لیا گیا

نارووال کے حلقہ پی پی 48 میں آزاد امیدوار احسن عباس کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق احسن عباس کے والد چوہدری غلام عباس نے سماء نیوزسے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ پولیس نے جلسے سے واپسی پر احسن عباس کو گرفتار کیاہے ، احسن عباس کو تھانہ صدر نارووال میں رکھا […]

ن لیگ میں اختلافات شدید، دانیال عزیز کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا امکان

PML

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدید نوعیت اختیار کرگئے ہیں، جس کی وجہ سے مقامی سیاست میں ن لیگ کو بڑے نقصان کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) میں سینئر رہنماؤں کے آپس کے اختلافات کی وجہ سے مختلف اضلاع میں پارٹی کو […]