بارانِ رحمت کیلیے جمعہ کو ملک بھر میں نماز استسقا ادا کی جائے گی

اسلام آباد: بارانِ رحمت کے لیے ملک بھر میں جمعہ کے روز نماز استسقا ادا کی جائے گی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر 26 جنوری جمعہ کے روز ملک بھر میں نماز استسقا کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں سنت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرتے ہوئے […]