جنرل (ر) فیض کے بڑے بھائی نجف حمید گرفتار

Court Order

راولپنڈی: سابق تحصیلدار نجف حمید کو کرپشن کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ محکمہ انسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے نجف حمید کو گرفتار کیا۔ وہ محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے۔ نجف حمید نے ضمانت قبل از گرفتاری کرا رکھی تھی۔ نجف حمید کے خلاف کیس کی سماعت […]