چوہدری نثار علی خان کو مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجا قمر الاسلام نے شکست دے دی

Election 2024

ویب ڈیسک راولپنڈی کے حلقہ این اے 53 سے سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما چوہدری نثار علی خان کو مسلم لیگ (ن) کے ہی امیدوار راجا قمر الاسلام نے شکست دے دی۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق راجا قمر الاسلام 72 ہزار 6 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ […]