این اے 265 پشین: مولانا فضل الرحمٰن 52 ہزار 429 لے کر کامیاب

ویب ڈیسک این اے 265 پشین کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں سربرای جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن 52 ہزار 429 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ خوشحال کاکڑ 31 ہزار 436 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے265 : مولانا فضل الرحمان آگے، آزاد امیدوار عبدالروف ترین دوسرے نمبر پر

ملک پھر میں بارہویں عام انتخابات میں پولنگ کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ عام انتخابات2024:این اے265 پشین سے جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمان 13565 ووٹ لیکر آگےآزاد امیدوار عبدالروف ترین 4892 کیساتھ دوسرےنمبرپر ہیں۔ پشتونخوا میپ کے خوشحال کاکڑ4231 کیساتھ تیسرےنمبرپر ہیں […]