قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-242 میں مصطفیٰ کمال کو برتری حاصل

ویب ڈیسک کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-242 کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے مصطفیٰ کمال 4ہزار 680 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ این اے۔242 کے 7 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطباق ایم کیو ایم پاکستان کے مصطفیٰ کمال 4ہزار 680 ووٹ لے کر […]
کراچی این اے 242: شہباز، مصطفیٰ کمال، قادر مندوخیل کے کاغذات منظور

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 ضلع کیماڑی سے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف، ایم کیو ایم پاکستان کے مصطفیٰ کمال کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رضوان خانزادہ کے […]