این اے 234 پر سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے

Election Commission

الیکشن 2024ء کےلیے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 234 پر سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے۔ ریٹرننگ آفیسر (آر او) نے این اے 234 کورنگی پر 27 امیدواروں کے نامزدگی فارم مسترد کیے۔ اس نشست پر 33 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، آر او نے صرف 6 امیدواروں […]