دادو:این اے 228 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، پیپلز پارٹی کے رفیق جمالی آگے

Election 2024

ویب ڈیسک دادو کے حلقہ این اے 228 پولنگ اسٹیشن نمبر 40 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پیپلز پارٹی کے رفیق جمالی 102 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے کریم علی جتوئی 27 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔