ساہیوال: این اے 143 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار آگے

ویب ڈیسک ساہیوال کے حلقہ این اے 143 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 223 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار رائے حسن نواز 290 ووٹ لے کر آگے ہے، آزاد امیدوار چوہدری محمد طفیل جٹ 106 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔