این اے 128: عدالت نے الیکشن کمیشن کو حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا

ویب ڈیسک لاہور ہائی کورٹ نے حلقہ این اے 128 میں الیکشن کمیشن کو حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلہ سنایا، آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا کی جانب سے بیرسٹر سمیر کھوسہ نے دلائل دیے جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ایڈووکیٹ […]
این اے128 لاہور: ووٹوں کی گنتی کا اقدام عدالت میں چیلنج

ویب ڈیسک لاہور کے حلقہ این اے 128 میں ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سلمان اکرم راجا نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ریٹرننگ افسر کوفریق بنایا ہے۔
این اے 128 لاہور : آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا کو شکست، عون چوہدری کامیاب

ویب ڈیسک قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری نے آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا کو شکست دے دی۔ غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق عون چوہدری 172576 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ ان کے مد مقابل آزاد امیدوار سلمان […]
این اے 128 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج اگیا

این اے 128 سے اب تک موصول ہونے والےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آئی پی پی کے امیدوار عون چودھری 2199 ووٹوں کیساتھ آگے جبکہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ 1812 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔