لاہور: این اے 123 کے 48 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ

ویب ڈیسک لاہور کے حلقے این اے 123 کے 48 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق شہبازشریف 15 ہزار 123 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار افضال عظیم 14 ہزار 843 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 123 لاہور: 2 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی نتیجہ، آزاد امیدوار افضال عظیم آگے

ویب ڈیسک این اے 123 لاہور میں پولنگ اسٹیشن نمبر 301 اور 302 کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار افضال عظیم 365 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ (ن) لیگ کے شہباز شریف 334 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
ووٹوں کی گنتی جاری، این اے 123 کا غیر سرکاری نتیجہ، شہباز شریف 135 ووٹ لے کر آگے

ویب ڈیسک عام انتخابات 2024 میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے جب کہ غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 123 کے پولنگ اسٹیشن نمبر192 پر سابق وزیراعظم شہبازشریف 135 ووٹ لے کرآگے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کے مد مقابل […]