این اے 119 سے مریم نواز کی کامیابی چیلنج

لاہور کے حلقہ این اے 119 سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر، چیف آرگنائزر مریم نواز کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست آزاد امیدوار شہزاد فاروق کی جانب سے داٸر کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ این اے 119 لاہور 3 کے تمام 338 پولنگ اسٹیشنز کے […]
این اے 119 سے مریم نواز کامیاب

ویب ڈیسک غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ 119 لاہور سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز 83 ہزار 855 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں۔ آزاد امیدوار شہزاد فاروق 63 ہزار 376 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 119 لاہور 3 ,مسلم لیگ ن اگے

این اے 119 لاہور 3 پر 338 پولنگ اسٹیشنز میں سے دو پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مریم نواز 736 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر جبکہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق 308 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔