بلاول کو لاہور سے جتوا کر وزیر اعظم بنوائیں گے، آصف زرداری

کوٹ لکھپت: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں بلاول کو لاہور سے جتوا کر وزیر اعظم بنوائیں گے۔ کوٹ لکھپت میں حلقہ این اے 127 کے انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ جلسے سے آصف زرداری نے کارکنان سے مختصر گفتگو کی۔ اپنے مختصر خطاب میں انہوں […]