عمران خان کی بہنیں کمرہ عدالت میں مسرت جمشید چیمہ پربرس پڑیں

لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں انسداد دہشت گردی عدالت میں پارٹی رہنما مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں۔ مسرت جمشید چیمہ نے درج مقدمات اور روپوش ہونے کے دوران تکالیف سے آگاہ کیا لیکن عظمیٰ خان اور علیمہ خان نے مسرت جمشید چیمہ کو ڈانٹ پلا دی۔ علیمہ خان نے کہا […]