1971 قتل عام مکتی باہنی نے کیا، الزام پاکستان پر لگا دیا، میجر(ر) ممتاز حسین شاہ

اسلام آباد: 1971 کی جنگ میں بھارتی تربیتی یافتہ دہشتگرد تنظیم مکتی باہنی نے مشرقی پاکستان میں بے گناہ پاکستانیوں کا قتل عام کیا، اور جنگ میں پاکستان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے جھوٹے، من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ دہشت گرد تنظیم مکتی باہنی نے بے گناہ اور نہتے پاکستانیوں […]