وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، محمد بن سلمان کا جلد دورۂ پاکستان کا عندیہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں منعقدہ ون-واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔ ون واٹر سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن میں وزیراعظم اور محمد بن سلمان کے درمیان خوشگوار ملاقات ہوئی۔ سعودی ولی عہد نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

آر می چیف جنرل عاصم منیر دورہ سعود ی عرب پر پہنچ گئے ہیں جہاں ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، امریکی میڈیا

واشنگٹن / ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی میگزین پولیٹیکو کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی کانگریس کے ارکان سے گفتگو میں قتل کا خدشہ ظاہر کیا۔ رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات […]
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر ہوگیا

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر ہوگیا، وہ اب دورہ کریں گے اس کا تعین نہیں کیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا، دورے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا تھا تاہم قریبی تاریخ کا اعلان ہونے […]
سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے رواں ماہ پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر سعودی ولی عہد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان مکمل ہونے کے بعد ولی عہد کے دورے کو فائنل کیا جائے گا۔ ذرائع […]
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان آل سعود سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران مکہ مکرمہ میں ہونے والی اپنی گزشتہ ملاقات میں کئے گئے فیصلوں پر پیشرفت پر اطمینان کا اظہار اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق […]
سعودی ولی عہدکا تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ برکس کے آن لائن اجلاس سے خطاب میں محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو مسترد کرتے ہیں۔ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد فوری […]