بجٹ آئی ایم ایف تجاویز کے مطابق بنایا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ انہوں نے بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنایا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ 12ہزار 970 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرلیں گے، نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے […]