گورنر سندھ خلفاء راشدین کی روایت کو زندہ کر رہے ہیں، مفتی تقی عثمانی

کراچی: معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ نے خلفاء راشدین کی روایت کو زندہ کر رہے ہیں، گورنر ہاؤس کا ایک دروازہ چوبیس گھنٹے کھلا رہتا ہے جہاں عوام کے مسائل سنے جاتے ہیں۔ گورنر ہاؤس میں آئی ٹی سینٹر کے دورے کے موقع پر مفتی تقی عثمانی نے […]
آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

کراچی: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے، وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل کرانے پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر جاری اپنے پیغام میں مفتی اعظم پاکستان […]
مبارک ثانی کیس فیصلہ، سپریم کورٹ نے حکومتی اپیل منظورکرکے 3 پیرا گراف حذف کردیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبارک ثانی نظرثانی فیصلے میں درستگی سے متعلق وفاقی حکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے ہوئے نظرثانی فیصلے کے پیراگراف نمبر 7 کو حذف کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مبارک ثانی نظرثانی فیصلے کے خذف شدہ پیراگراف کو عدالتی نظیر […]
سپریم کورٹ، پارلیمان کا شکریہ، مولانا فضل الرحمان کا کل یوم تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کی جانب سے مبارک ثانی کیس پر نظر ثانی کی درخواست منظور کیے جانے پر عدالت عظمیٰ اور پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کل جمعے کو ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات […]
مبارک ثانی کیس: سپریم کورٹ کا مفتی تقی عثمانی،مولانا فضل الرحمان کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں پنجاب حکومت کی نظرثانی درخواست پر مفتی تقی عثمانی، مولانا فضل الرحمان اور دیگر علما کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے دائر کردہ نظرثانی اپیل پر سماعت شروع ہوگئی۔ […]
مدارس کے حوالے سے عسکری اداروں میں غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں، مفتی تقی عثمانی

کراچی: معروف عالم دین اور صدر اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان و وفاق المدارس عربیہ پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مدارس کے حوالے سے عسکری اداروں میں غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ پچاس فیصد مدارس کے بارے میں پتا نہ ہونا کہ انہیں […]
دنیامیں انقلاب حکومت نہیں عوام کے ذریعے آتے ہیں، مفتی تقی عثمانی

کراچی: معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ دنیا میں انقلاب حکومت نہیں عوام کے ذریعے آتے ہیں۔ ممتاز مذہبی اسکالر مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ہم ابھی تک بہتر سیاسی نظام اور اچھی قیادت کے منتظر ہیں، اس وقت سیاسی انتشار ہے جبکہ اقتصادی اعتبار سے بھی نیچے جاچکے […]
مفتی تقی عثمانی پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کا ’سہولت کار‘ گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن پولیس نے حساس اداروں کے ہمراہ سولجر بازار میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے جاری اعلامیے کے مطابق کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ انویسٹی گیشن پولیس نے حساس اداروں کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سولجر […]
غزہ کے مجاہدین کی مدد تمام نفلی عبادات سے افضل ہے، مفتی تقی عثمانی

کراچی: مفتی اعظم پاکستان و شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اس وقت تمام نفلی عبادات سے افضل عبادت غزہ کے لوگوں اور مجاہدین کی مالی امداد ہے، مٹھی بھر مجاہدین نے اسرائیل اور اس کے حواریوں کا غرور خاک میں ملادیا۔ انہوں نے کہا کہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ مدینے منورہ […]