موٹرویز سمیت خیبر پختونخواہ سے پنجاب داخل ہونیوالے راستے بلاک

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے احتجاج کے پیش نظر میانوالی سے سی پیک ایم 14 کوٹ بیلیاں اور داٶدخیل انٹر چینج دونوں ساٸیڈز کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ہے جبکہ موٹروے ایم فور بھی ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند ہیں۔ ترجمان موٹروے کے مطابق شہری متبادل راستہ […]

موٹر وے پولیس کی ایمانداری، لاکھوں کے زیورات خاتون کو مل گئے

موٹر وے پولیس نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی بس میں ایک فیملی کے زیورات رہ گئے تھے، 4 لاکھ روپے مالیت کے ملنے والے زیورات خاتون کو واپس کر دیے گئے۔ موٹر وے پولیس نے نوٹوں سے بھرا بیگ […]

موٹروے پولیس افسر کی ٹرک ڈرائیور سے بدسلوکی، دھمکیاں دینے کی فوٹیج سامنے آگئی

راولپنڈی: موٹر وے ایم ون پر برہان کے قریب موٹر وے پولیس انسپکٹر کو ٹرک ڈرائیور سے بدسلوکی کرنے اور دھمکیاں دینے پر معطل کرکے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا، واقعے کی ویڈیو فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ موٹر وے ایم ون پر برہان کے قریب واقعہ چند دن قبل پیش آیا جس کی سامنے […]

موٹروے اہلکار کو گاڑی سے ٹکر مارنے والی خاتون 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

Court Order

موٹروے پر پولیس سے تلخ کلامی اور پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے کے کیس میں علاقہ مجسٹریٹ نے خاتون کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے گرفتار خاتون کو راولپنڈی کے علاقہ مجسٹریٹ ممتاز ہنجرا کی عدالت میں پیش کیا۔ خاتون کی جانب سے سینئر قانون دان شاہ خاور عدالت میں […]