لاہور میں موٹر سائیکلسٹ کیلیے بڑا ریلیف، 42 یوم کا لرنر پیریڈ ختم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب کے حکم پر موٹر سائیکلسٹ کے لیے بڑا ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے مطابق موٹر سائیکل لائسنس کے لیے اب لرنر پرمٹ کے بعد انتظار نہیں کرنا پڑے گا، محدود مدت کے لیے موٹر سائیکل لائسنس کے لیے 42 […]