پاکستان میں منکی پاکس کا چوتھا کیس رپورٹ، تعداد 4 ہوگئی

اسلام آباد: پاکستان میں منکی پاکس کا چوتھا کیس رپورٹ ہوا ہے، حالیہ ایمرجینسی کے بعد کیسز کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق متاثرہ شخص کا تعلق پشاور سے ہے، 47 سالہ شہری کو 29 اگست بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے علامات کی بنیاد پر آئیسولیٹ کیا تھا جو خلیجی […]

پشاور ایئرپورٹ پر دوران اسکریننگ منکی پاکس کے مزید 5 مشتبہ کیسز رپورٹ

پشاور ایئرپورٹ پر دوران اسکریننگ منکی پاکس کے مزید 5 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق پانچوں مریضوں کو پولیس سروسز اسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ تمام مشتبہ افراد کے نمونے ٹیسٹ کےلیے بھجوائے ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پشاور ایئرپورٹ پر ابھی تک 23 ہزار 658 مسافروں کی […]

پاکستان میں منکی پاکس کا دوسرا کیس پشاور ایئرپورٹ پر رپورٹ

اسلام آباد: وزارت صحت نے منکی پاکس کا ایک اور کیس پشاور ایئرپورٹ پر رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق منکی پاکس کا دوسرا کیس پاکستان میں رپورٹ ہوا ہے، کیس خلیجی ممالک سے علامات کے ساتھ آیا تھا، پشاور ایئرپورٹ پر جس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہیلتھ ڈیسک نے […]

منکی پاکس؛ سی اے اے کی ملکی ایئر پورٹس پر ضروری اقدامات کرنیکی ہدایت

اسلام آباد / کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے منکی پاکس کی روک تھام کے لیے ملکی ایئر پورٹس پر ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سی اے اے نے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ صحت اور مقامی حکام کے دوران کوآرڈینیشن یقینی بنایا جائے، […]

وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم نے ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔ منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا، جس میں منکی پاکس کی تازہ صورتحال، مرض سے نمٹنے کی پیشگی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں […]

پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیا

اسلام آباد: وزارت قومی صحت نے پاکستان میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ خلیج ممالک سے آنے والے خیبرپختونخوا کے شہری کو ایم پاکس کی علامات ظاہر ہوئیں جس پر اُس کے ٹیسٹ کر کے […]