سام سنگ ایس 25 نے آتے ہی تہلکہ مچا دیا!

ٹیکنالوجی کمپنی سام سانگ نے جنوری کے آخری دنوں میں گلیکسی ایس 25 کی رونمائی کی اور فوراً ہی عالمی سطح پر پری آرڈر بُکنگ شروع کر دی۔ کورین کمپنی کے لیے ملکی مارکیٹ کی کیا اہمیت ہے اس کی جھلک کمپنی کی جانب سے ایس 25 سیریز کے پری آرڈر کے حوالے سے بنائے […]
پاکستان میں بننے والے فونز کی تعداد میں اضافہ

اسمارٹ فونز کی مانگ میں اضافے کی وجہ سے ملک میں موبائل فون کی مقامی پیداوار میں ماہانہ 44 فیصد اور سال بہ سال 74 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مقامی سطح پر موبائل مینوفیکچرنگ […]
مقامی سطح پر تیار کردہ موبائل فونز کے باوجود درآمدات میں 233فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں مقامی سطع پر موبائل فون سیٹ کی مینوفیکچرنگ کے باوجود گزشتہ مالی سال 2023-24 کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 233 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2023-24 میں موبائل فونز کی درآمدات میں 1.899 ارب […]
موبائل فونز پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے 18 کھرب 87 ارب روپے سے زائد کا سالانہ بجٹ 25-2024 پیش کردیا۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں موبائل فونز پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران وزیر خزانہ نے کہا تجویز ہے کہ موبائل فونز […]
رشتے، تعلقات کو موبائل فون کی بھینٹ مت چڑھائیں!

رفیع صحرائی چند سال پہلے تک جب موبائل فون نہیں تھا تو زندگی میں سکون ہی سکون تھا۔ تب لوگوں کے پاس وقت بھی ہوتا تھا اور رشتوں میں خلوص و مروت کی چاشنی بھی تھی۔ اپنے عزیزوں، دوستوں اور پیاروں کی ہر خوشی غمی میں شمولیت لازمی بھی تھی اور اس کے لیے وقت […]
کراچی صدر موبائل مارکیٹ میں چھینے گئے فونزکے آئی ایم ای آئی بدلنے والے دکاندار گرفتار

کراچی: گارڈن پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے چھینےاورچوری شدہ موبائل فونزکی آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے گروہ کے3ملزمان کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے ڈکیتی،چوری،چھینے ہوئے 17 موبائل فونزاور1 موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔۔ تفصیلات کے مطابق گارڈن پولیس نےانٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے چھینے اورچوری شدہ موبائل فونزکی آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے […]
مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود درآمد میں 100 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ملک میں مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود رواں مالی سال 2023-24 کے دوران موبائل فون کی درآمد میں 100 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا۔ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں آئی پیڈ اور اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین بیرون ملک سے درآمد کیے […]
موبائل فون استعمال، آمدنی کے نئے ذرائع تلاش کرنے میں تیزی

اسلام آباد: پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں مستقبل میں موبائل فون کے استعمال میں تیزی آئے گی۔ ٹیلی نار ایشیاء کی جانب سے موبائل کے استعمال اور اس کے اثرات سے متعلق ڈیجیٹل لائیوز ڈی کوڈڈ 2023 کے عنوان سے جاری کردہ دوسری تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صارفین کی طرف […]
برطانیہ نے سکولوں میں طلبا کےموبائل فون استعمال پابندی عائدکر دی

برطانیہ نےاسکولوں میں طالب علموں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ برطانوی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے 97 فیصد بچوں کے پاس ذاتی موبائل فون ہیںجبکہ انفرادی طور پر پابندی عائد کرنے والے اسکولوں […]
سام سنگ کے نئے موبائل فون S24 کی تصاویر لیک ہو گئیں

مشہورو معروف موبائل بنانے والی کمپنی ’ سام سنگ ‘ ممکنہ طور پر اگلے ماہ اپنا نیا فلیگ شپ موبائل فون ’ ایس 24 ‘ معتارف کروانے کا ارادہ رکھتی ہے لیکن اس سے قبل ہی موبائل کی خصوصیات انٹرنیٹ پر لیک ہو گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سام سنگ کے فلیگ شپ سیریز […]