خرم شیر زمان کا مرزا اختیار بیگ کو نااہل کرنے کا مطالبہ

Pakistan Peoples Party

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 241 سے کامیاب ہونے والے امیدوار مرزا اختیار بیگ کو نااہل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ مرزا اختیار بیگ کو دوہری شہریت کے باوجود الیکشن لڑنے کی اجازت دی […]