میر علی: پولیس پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے عیدک میں پولیس پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار اور 2 شہری شہید ہوئے ہیں۔ خود کش حملے کی زد میں آ کر متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ […]