پی ٹی آئی کا احتجاج؛ مینارپاکستان اور دیگر راستے کنٹینرز لگا کر بند

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث مینار پاکستان اور اس کے اطراف کے راستوں کو کینٹنرز لگا کر مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ شہر کے داخلی راستوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گے ہیں اور مرکزی شاہراہوں پر پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ امن و امان […]