ٹرین سےگرنے والی خاتون کی موت،کانسٹیبل کا ملوث ہونا ثابت نہ ہوسکا، رپورٹ

لاہور: ملت ایکسپریس سے گرکرخاتون کی موت سے متعلق ابتدائی انکوائری مکمل ہوگئی۔ ذرائع انکوائری کمیٹی کے مطابق خاتون کی موت میں کانسٹیبل میرحسن کا ملوث ہونا ثابت نہیں ہوسکا۔ خاتون کی موت ٹرین سے گرنے یا چھلانگ لگانے سے ہوئی۔ انکوائری کمیٹی نے معاملے کی تفتیش کے دوران مسافروں کے بیانات بھی قلم بند […]

خاتون پر ٹرین میں تشدد و ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج

ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد و ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ متوفیہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں ریلوے پولیس کانسٹیبل میر حسن اور دو نامعلوم پولیس اہلکاروں کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ چنی گوٹھ میں قتل اور دیگر دفعات […]