وزیراعلیٰ سندھ کے اپنے حلقے میں کوئی اچھا پارک نہیں، مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کے اپنے حلقے میں کوئی اچھا پارک نہیں ہے۔ حیدر آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عوام پاکستان پارٹی کی طرف سے پہلی پریس کانفرنس کر رہا ہوں، ہم سندھ کے اندر بڑا کام کر رہے ہیں۔ انہوں […]
مفتاح اسماعیل کا کے-الیکٹرک کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

کراچی: سابق وفاقی وزیرخزانہ اور نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے بجلی پر لگائے گئے ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے-الیکٹرک کے خلاف پٹیشن دائر کروں گا اور عوام کے لیے یہ مقدمہ لڑیں گے۔ کراچی عوام پاکستان پارٹی کے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے […]
مفتاح اسماعیل نے بجلی سستی کرنے کا فارمولا پیش کردیا

کراچی: سابق وفاقی وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے بجلی سستی کرنے کا فارمولا پیش کردیا ہے۔ ہفتے کو کراچی پریس کلب میں عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت کو تجویز دی کہ وہ جولائی سے ستمبر تک گھریلو صارفین کے بجلی کے […]
شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت لانچ کردی گئی جس کا نام عوام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، سابق گورنر کے ہی سردارمہتاب عباسی، سابق […]
عمران خان میں جمہوری جذبہ نہیں، وہ صرف دوبارہ گود لینا چاہتا ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی: سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک کے سیاسی و معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان میں جمہوری جذبہ نہیں اور وہ صرف دوبارہ گود لینا چاہتا ہے، اشارہ ملتے ہی ساتھ ہوجائیں گے۔ کراچی میں حبیب پبلک المنائی ایسوسی ایشن کے ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر […]
اسحاق ڈار کو مجھ پر تنقید کا اختیار ہے تو مجھے بھی ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ 24 کروڑ کی آبادی میں نواز شریف پاکستان کیلئے آخری امید نہیں، پاکستان میں اور بھی قابل لوگ ہیں، وہ میرے لیڈر ہیں، تھے اور رہیں گے۔ لاہور کے الحمرا ہال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ دوسرے سیاست دانوں کے […]