ٹرمپ اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر آگ بگولہ، مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی دے ڈالی

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 20 جنوری کو میری حلف برداری سے قبل اگر اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو مشرق وسطیٰ کو جہنم بنا دیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ […]
جوبائیڈن کا مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے مشرق وسطٰی میں موجود امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے جاری بیان میں مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں […]
سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کے لئے اچھی خبر، سعودی عرب اور خلیجی ممالک نے پاکستان کے پرانے پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرام ایم ایس (ماسٹر آف سرجری) اور ایم ڈی (ڈاکٹر آف میڈیسن) کو تسلیم کرلیا۔ ایسوسی ایشن آف یونیورسٹی فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (اے یو پی […]
سعودی عرب سمیت خلیجی و یورپی ممالک میں عید الفطر منائی جا رہی ہے

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور خلیجی و یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں مسلمان آج عید الفطر منا رہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستان، سعودی عرب، یو اے ای، افغانستان، ملائیشیا، قطر اور یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں امت مسلمہ آج عید الفطر منا رہی ہے۔ سعودی عرب میں […]