مائیکروسافٹ فون لنک میں اہم فیچر پر کام جاری

اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کو کمپیوٹر سے جوڑنے والی ایپلی کیشن مائیکرو سافٹ فون لنک کو استعمال کرتے ہوئے صارفین جلد ہی تصاویر سے تحریر کو کاپی کر سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیچر تصویر میں تحریر کی نشان دہی کرنے کے لیے آپٹیکل کریکٹر ریکوگنیشن (او سی آر) کا استعمال کرتا ہے۔ […]

مائیکرو سافٹ کی بورڈ میں ایک بٹن کا اضافہ

واشنگٹن: مائیکروسافٹ کمپنی نے 30 سالوں میں پہلی بار ونڈوز پی سی کی بورڈ میں اہم تبدیلی کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپیوٹرز کے کیبورڈ میں اسپیس بار کے دائیں جانب کوپائلٹ-کی کے نام سے بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے جو کہ مائیکروسافٹ کے اے آئی پروگرامز تک رسائی فراہم کرے گا۔ […]