میانوالی میں پولیس مقابلہ، 10 مبینہ دہشت گرد ہلاک

میانوالی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ملاخیل کے علاقے میں 10 سے 15 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد آپریشن کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی اطلاع ملنے پر پولیس فورس علاقے میں پہنچ گئی۔ ترجمان […]

میانوالی: پی ٹی آئی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر گرفتار

PTI

میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر عمارہ نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع کچہری کے احاطے سے عمارہ نیازی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ عمارہ نیازی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں مطلوب تھیں۔ […]