محمود الرشید کی طبیعت ناساز ، سروس ہسپتال منتقل

PTI Flag

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہونے پر سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق محمود الرشید کو پینڈکس کی درد کی شکایت تھی جس پر انہیں سروس ہسپتال لے جایا گیا ، سرجیکل ایمرجنسی کے ڈاکٹرز پی ٹی آئی رہنما کا طبی معائنہ […]